اسلام و علیکم میں آپ لوگوں سے ان سوشل میڈیا کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں جو ہماری نوجوان نسل کو ایسی دل دل میں دھکیل رہے ہیں جس میں وہ اپنے مذہب ،آخرت حتی کہ موت تک کو بھلا گئے ہیں ۔ہمارے بھائی دنیا کو دکھانے کی خاطر ایس ویڈیوز بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں جو ان کو سیدھا موت کے منہ میں لے جاتا ہے۔اسی طرح عورتوں نے تو حد ہی کر دی ایی نا زیبا ویڈیو بنا رہی ہیں اور اپنے جسم کی فل نمائش کر رہی ہیں۔تو ایسی عورت کا معاشرے میں کیا مقام ہے آپ خود ہی جانتے ہیں۔بھائیو اور بہنوں ایسے سوشل میڈیا چھوڑ دو جو آپ کی دنیا اور آخرت دونوں برباد کردے۔ایسے سوشل میڈیا جوائن کرو جو آپ کو مزہب ،دین سکھائے آپ کو اپنی اصل پہچان بتاۓ نہ کہ فحاشی اور عریانیت کی طرف لے جاۓ ایسا سوشل میڈیا ابھی تک میرے خیال میں صرف سوشئو آن ہ
ے۔https://www.socioon.com/share_....posts/post/49050514/

Join us on SocioON.com
www.socioon.com

Join us on SocioON.com

اس ویڈیو میں دیکھیں